|

وقتِ اشاعت :   August 31 – 2024

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان نے ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر3 اسسٹنٹ کمشنر کو معطل کردیانوٹیفکیشن کے متن میں کہا ہے کہ ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر اے سی دشت،

اے سی کیچ اور اے سی لورلائی تینوں معطل کردیاچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے تحصیل دشت کیچ کے اسسٹنٹ کمشنر عبدالحمید کورائی کو ڈیوٹی سے غفلت کے ارتکاب پر سروس سے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے