|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

اورماڑہ: اورماڑہ میں سیکورٹی فورسز کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ جانے سے 14 اہلکار زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اورماڑہ کے علاقے کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی بس بے

قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،مزید کارروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *