|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

کوئٹہ :  وندر ٹول پلازہ کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے کوئٹہ کراچی روڈ کو بلاک کر دیا

جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی ٹرانسپورٹروں نے این 25وندر ٹول پلازہ کے خلاف ٹراسپورٹروں سے ٹیکس وصول کر نے کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا

جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہو گئی اور سڑک کے دونوں جانب لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹرانسپورٹروں کے مطالبہ ہے کہ این 25روٹ پر ٹول ٹیکس کو فوری طور پر ختم کیا جائے ۰

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *