|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

پنجگور:  پنجگور کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے7مزدوروں کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات گئے پنجگور کے علاقے خداآبادان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 7مزدوروں کو ہلاک کردیا جن کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے نعشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *