|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ:خضدار میں سی ٹی ڈی کی کارورائی کے دوران 4مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق جمعرات کو خضدار میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کی نعشیں تحویل میں لیکر خضدار سول ہسپتال منتقل کردی گئیں

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے بتایا جاتا ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *