|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ: قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

 قلات کے علاقے نرمک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

لیویز ذرائع نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خیر جان لہڑی کے نام سے ہوگئی۔

لیویز کے مطابق مقتول کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *