|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

خضدار:  تحصیل وڈھ کے علاقے سونارو میں مزدا ٹرک حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقے سونارو میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک الٹنے سے ایک شخص جاںبحق اور 4زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے وڈھ ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ ضروری کارروائی کے بعد جاںبحق شخص کو ورثا کے حوالے کردیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *