کوئٹہ: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان نے پندرہ اکتوبر سے صوبے بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا
مہم میں پولیس اور کسٹم کی بھی مدد لی جائے گی۔سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید ظفر علی بخاری نے بتایا کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں استعمال کی جارہی ہیں
جس پر پندرہ اکتوبر سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہییہ مہم ایک ہفتہ جاری رہے گی مہم میں کسٹم اور پولیس اہلکاروں کی مدد بھی حاصل کی جائے گی۔