کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ٹویٹر)ایکس پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ
طویل قانونی تشریحات کے لیے آئینی عدالت کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے اگر آئین اس انداز میں لکھا جائے جسے عام شہری اور پارلیمنٹ کے اراکین آسانی سے سمجھ سکیں۔
Leave a Reply