|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ: صوبائی دالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے داغے گئے 3مارٹر گولے ا یف سی ہیڈکواٹر سامنے گرکرپھٹ گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم سمت سے تین راکٹ داغے گئے 3مارٹر گولے یف سی ہیڈکواٹر سامنے گرکرپھٹ گئے

تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے مارٹر گولے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کرپھٹنے سے علاقے اندھیرے میں ڈوب گیاٹریفک بند ہونے کے باعث درجنوں گاڑیاں پھنس گئی پولیس نے علاقے کا ناکہ بندی کرکہ سرچ آپریشن شروع کردیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *