|

وقتِ اشاعت :   10 hours پہلے

نوشکی : آر سی ڈی شاہراہ شیرجان آغا کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک کوئٹہ منتقل جمعرات کے روز آر سی ڈی شاہراہ پر شیرجان آغا کے مقام پر مزدا گاڑی اورٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا

جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمیوں میں تیمور شاہ ولد حاجی محمد غفور سکنہ کوئٹہ اللہ نور ولد نور خان سکنہ کوئٹہ محمد عالم ولد خالق ڈنا سکنہ مستونگ سراج ولد حاجی ربنواز سکنہ دشت شامل ہے لیویز واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *