کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بی این پی کی طرف سے احتجاجی کال کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے قاہدین اور کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر اور گرفتاریاں قابل مذمت ہے۔
نیشنل پارٹی بی این پی کی 30 اکتوبر کی شٹر ڈاؤن اور 2 اکتوبر کی ہڑتال کی حمایت کرتی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ سیاسی انتقام اور سیاسی مخالفین اور جماعتوں کے خلاف کاروائیوں نے ملک کو سنگین سیاسی عدم استحکام کا شکار کردیا ہے۔
جس سے ملک سیاسی معاشی سماجی بحرانوں کی دلدل میں پھنس گیا ہے۔
بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کیا گیا۔
Leave a Reply