|

وقتِ اشاعت :   November 1 – 2024

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں میٹرک کے طلباء کی فیس کی رقم جوئے میں ہارنے والے کے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ژوب کے کلرک کو گرفتار کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق واقعے پر صوبائی وزیر تعلیم نے نوٹس لے کر احکامات اور ڈپٹی کمشنر ژوب کی درخواست پر بلوچستان بورڈ نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کے طلبا کے نہم اور دہم جماعتوں کے لیے سالانہ امتحانات کے داخلوں میں 11 نومبر تک توسیع کردی

رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ژوب کا کلرک فیسوں کے 25 لاکھ روپے آن لائن جوئے میں ہار گیا تھا، اسکول کے پرنسپل کے درخواست پر کلرک کو گرفتار ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *