|

وقتِ اشاعت :   November 6 – 2024

کوئٹہ: کوئٹہ جرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کوئٹہ میں جنوری تا اکتوبر 2024 قتل، اقدامِ قتل اور اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال جرائم کے 1316 واقعات ہوئے جبکہ گزشتہ سال جرائم کے 1065واقعات رونما ہوئے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جرائم کے 250 واقعات زیادہ ہوئے۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *