تربت : وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو تربت میں ہونے والے قبائلی جرگے کے دوران طالبات کے مطالبے پر گرلز کالج کے لئے بسوں اور لیبارٹریوں میں سائنسی آلات کی فراہمی کا اعلان کیا،
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے طالبات کو یقین دلایا کہ پی ایچ ڈی پروگرام میں بیرون ملک جامعات کے ساتھ اندرون ملک فلی فنڈڈ پی ایچ ڈی ڈگری پروگرام کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا،
وزیر اعلٰی بلوچستان نے گزشتہ دورے کے موقع پر پریس کلب تربت کے لیے اعلان کردہ گرانٹ کے فوری اجراء کی یقین دہانی بھی کرائی
Leave a Reply