|

وقتِ اشاعت :   November 12 – 2024

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران اور پشتون طلبا کے مابین بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ میں تصادم ایک دوسرے پر ڈنڈو سے حملہ آور ہوے

جس کے نتیجے میں، متعدد طلبا زخمی ہوگیے

زخمیوں کو بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا

طلبا کا کلج کے باہر بروری روڈ پر طلبا کا احتجاج روڈ بند کردیا

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گی

میڈیکل اسٹوڈنٹ احمد شاہ کی درخواست پر بروری تھانے میں بلوچ اسٹوڈنٹ کمٹی ایکشن کمیٹی کے 5 طلبا کے خلاف ایف آیی آر درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *