|

وقتِ اشاعت :   November 13 – 2024

کوئٹہ: پرنسپل بولان میڈیکل کالج سنگین حالات کے پیش نظر14روز کیلئے بند کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق بولان میڈیکل کالج موجودہ حالات کے پیش نظر آیندہ 2 ہفتے کے لیے بند رہی گی