کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائے کھیل مینا مجید نے زیارت میں ایف سی گاڑی پر ہونیوالے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونیوالے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ?
انہوں نے اپنے ایک بیان کہا کہ شرپسندوں کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنیکی کوشش رافنڈڈ منصوبہ ہے جو کہ ملکی ترقی استحکام اور سالمیت پر حملہ ہے
جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔انہون نے کہا کہ ہماری فورسز ہمت عزم و بہادری کیساتھ ملکی دفاع کے لئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں جنہیں پوری قوم کی حمایت و تائید حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں قیام امن کے لئے حکومت فورسز کی کوششیں بھر پور طریقے سے جاری ہیں ملکی سالمیت اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔
Leave a Reply