بلوچستان میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے بین الاقوامی ڈرگ ڈیل ناکام بناتے ہوئے2 ڈرگ ڈیلرز کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار افراد سےبڑی مقدارمیں کرسٹل آئیس برآمد کر لی گئی،ضبط شدہ 70 کلوگرام منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 1 ملین ڈالر بنتی ہے۔
گرفتارشخص کےموبائل فون سے افغانستان اور برطانیہ کے بین الاقوامی ڈرگ مافیا سے منسلک رابطوں کی تفصیلات بھی برآمد ہوا،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز منشیات کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔
Leave a Reply