|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن ٹربیونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کر دی۔

فیصلے میں مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرار رکھی ہے۔

واضح رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری کی درخواست سالار کاکڑ نے دائر کی تھی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *