|

وقتِ اشاعت :   November 25 – 2024

کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجرٹرین سروس منسوخ کر دی گئی۔

ریلوے حکّام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجر ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔

ریلوے حکّام نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے روانگی منسوخ ہونے کے باعث چمن سے کوئٹہ ٹرین سروس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔