کوئٹہ: بلوچستان بھر میںمیں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن بھی متاثر ہے، جس سے واٹس ایپ صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
تفصیلات کے بلوچستان کے کہی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہیںانٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو واٹس ایپ میں آڈیو اور ویڈیو بھیجنے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے
جبکہ فری لانسرز اور آن لائن ٹیکسی سروس بھی شدید متاثر ہورہی ہے وزارت داخلہ نے اپنے اعلامیے میں کہا تھا کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا اور ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس چلتی رہے گی۔
Leave a Reply