|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسندوں کے حملے میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

مسلح جھتوں کے تشدد سے شہید رینجرز اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح جھتوں کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لیکر رینجرز اہلکاروں پر تشدد کے واقعات قابل مذمت ہیں

حکومت بلوچستان نام نہاد جماعت کے نام پر مسلح جھتوں کی بار بار اسلام آباد پر چڑھائی قابل تشویش ہے حکومت قانون کی بالا دستی سے کوئی شے مقدم نہیں ہے ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے احتجاج کے نام پر اسلام آباد کے شہریوں کو بار بار یرغمال بنایا جاررہا ہے

بلوچستان حکومت قانون کو ہاتھ میں لیکر ریاستی اہلکاروں پر تشدد کون سا احتجاج ہے صوبائی حکومت قانون شکن عناصر کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے بحالی امن کیلئے تعینات رینجرز اہکاروں کے قتل میں ملوث عناصر اور ان کے سرپرستوں کے خلاف ایف آئی آر کا فوری اندراج کیا جائے

پاکستان کے عام شہری اور سیکورٹی پر معمور اہلکاروں کو مسلح جھتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *