کوئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی طرف سے بولان میڈیکل کالج کی بندش، طلبا و طالبات پر تشدد اور ہاسٹلوں پر پولیس قبضے کے خلاف بولان میڈیکل کالج میں احتجاجی کیمپ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
بولان میڈیکل کالج جو کہ پچھلے کئی دنوں سے بلاجواز بند ہے اور ہاسٹلوں پر پولیس کا قبضہ ہے جس کے خلاف طلباء تنظیمیں تحریک چلا رہے ہیں۔
اسی تحریک کے تسلسل میں آج احتجاجی کیمپ کا آغاز کیا گیا ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد بی ایم سی کو کھولا جائے اور ہاسٹلوں کو فعال کیا جائے، اور اس پورے واقعے کے زمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔
Leave a Reply