|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

گوادر: نامعلوم مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروِں سے حملہ

ستار نامی ایف سی اہلکار جان بحق ایک زخمی آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے آنکارہ ڈیم کے قریب کنڈا نامی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا حملے میں خود ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا

جس سے ستار نامی ایف سی اہلکار جان بحق ہوگیا جبکہ عمران نامی اہلکار شدید زخمی ہوگیا جنھیں جی ڈی اے اسپتال گوادر منتقل کردیا گیا۔۰

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *