|

وقتِ اشاعت :   14 hours پہلے

کوئٹہ : ایئر پورٹ روڈ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایئر پورٹ روڈ نادرا آفس کے قریب ایک شخص کی نعش ملی جس کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *