قلات، اختر شاہ کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین کا شدی سردی میں قومی شاہراہ پر دھرنا
قلات، اختر شاہ کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین کا قومی شاہراہ پر دھرنا روڈ بلاک
قلات:سید اختر کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج تاحال جاری۔منفی 10 کی ٹمپریچر میں عورتیں بچے اور بوڑھے بزرگ و دیگر مسافروں کو شدید سردی کا سامنا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اختر شاہ کی بازیابی تک ہڑتال جاری رکھا جائے گا۔خواتین اور بچوں کا رات قومی شاہراھ پر سردی میں گزارنے کا فیصلہ برقرار