|

وقتِ اشاعت :   15 hours پہلے

کوئٹہ: مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے میں دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اختر محمد کو زخمی کر دیا

اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی مستونگ انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *