|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے آپسر میں RCDC یوتھ کلب ، لائیبریری پارک اور اس سے معلق آپسر پرانے قبرستان کا دورہ کیا۔

دورے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن رجب یاسین صوبائی سوشل میڈیا سیکرٹری حفیظ علی بخش اور نیشنل پارٹی تحصیل آبسر کے صدر احسان درازئی انکے ہمراہ تھے اس دوران RCDC کے سینئیر ممبرز اور عہدہ داروں سے ملاقات کی۔

جنھوں نے کلب اور قبرستان سے متعلق اجتماعی مسائل پر بریفنگ دی۔

جنھیں ڈاکٹر صاحب نے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *