کوئٹہ : دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق ہوگیا ۔
انتظامیہ کے مطابق ہفتہ کو دکی کے علاقے ٹرائبل ایریا میں کوئلہ کان میں کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے محمد رمضان نامی کان کن جاں بحق ہوگیا ۔
انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو آبائی علاقے قلعہ سیف اللہ روانہ کردیاگیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔
Leave a Reply