|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

تربت: دو کمسن بچے جبری لاپتہ۔ گذشتہ رات فورسز نے کیچ کے علاقے گومازی سے دو کمسن بچوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

دونوں بچوں کی شناخت یوسف ولد قاسم اور شاہو ولد حبیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ان سے میں یوسف کو بعدازاں چھوڑ دیا گیا جبکہ قاسم تاحال فورسز کی تحویل میں ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *