|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کراچی:کراچی بی وائی سی کے رہنما لالہ وہاب بلوچ کو عدالت میں پیش۔تفصیلات کے مطابق بی وائی سی کے بزرگ اسیر رہنما لالہ وہاب بلوچ کو ہتکھڑی لگا لر عدالت میں پیش کیا گیا ۔
گزشتہ روز کراچی کے علاقے لیاری میں بی وائی سی کے زیر احتمام ایک ریلی کا انقعد کیا گیا تھا ،

بعد از سندھ پولیس نے ان پردھاوا بول دیا اور بی وائی کے متعدد کرکنان کو گرفتار کیا

جس میں سمی دین، لالہ وہاب سمیت اور دیگر بھی شامل تھے۔

سمی دین بلوچ اور دیگر کو گزشتہ شب ہی رہا کر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *