تربت: انسداد دہشت گردی عدالت سے بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شکور بلوچ کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔
شکور بلوچ کی جانب سے انسداد دہشتگردی عدالت میں سینیئر وکیل جمیل رمضان اور ان کی ٹیم عدالت میں پیش ہوئے۔
اس موقع پر بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
Leave a Reply