کوئٹہ:میں خود کو بخوبی جانتا ہوںسب ، مہمان ہوں آج شاید اسی لئے کسی نے میری خامیوں کی نشاندہی نہیں کی۔
ہر شخص کی خواہش ہوتی کہ وہ اعلی عدلیہ تک پہنچے، اپنا گھر چھوڑ کرجانا مشکل کام ہے،چارج سنبھالتے ہی 10 نوٹیفکیشنز جاری کئے، :پہلا نوٹیفکیشن اپنا پروٹوکول ختم کرنے کے حوالے سے تھا، : دس ماہ کے دوران سب سے مضبوط چیف جسٹس رہا ،
ججز جس شخص کے پیچھے ہوں تو وہ سب سے مضبوط چیف جسٹس ہے، : بار میری ماہ ہے اسکا تحفظ کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، : بنچ اور بار کا تعاون حاصل ہوجائے تو کسی تعاون کی ضرورت نہیں ، : بلوچستان بار کے پارکنگ کا مسئلہ ایک سال سے جاری رہا ،