کوئٹہ : مستونگ میںطلبا کا جعلی لوکل سرٹیفیکیٹ کے زریعے میڈیکل سیٹوں میں میرٹ لسٹ میں آنے والوں کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں مظاہریں نے اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی اور پر امن طور پر منتشر ہوگئے