تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
رپورٹ کے مطابق تربت کے علاقے مند روڈ پر زیر تعمیر سڑک پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔
دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Leave a Reply