ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی موٹر سائیکل ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے کمیپوٹر آپریٹر جمیل احمد سولنگی کے بھائی اصغر علی سولنگی ڈی سی آفس گیٹ کے سامنے موٹر سائیکل کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا
پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔