|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر واقع شہدازہری فلائی اور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات لے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ کو سمگلی روڈ سے منسلک کرنے والے اہم ترین شہدائے زہری فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے دونوں اطراف سے بند کردیا گیا

ضلعی انتظامیہ نے رابطہ کرنے پر بتایا ہے کہ پل کو سیکورٹی خدشات کی بناء پرٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے

دوسری جانب عوامی حلقوں اورشہریوں نے حکومت ،کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور سیکورٹی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہدائے زہری فلائی اوور سے روزانہ ہزاروں لوگ سفر کرتے ہیں اسکی بندش سے عوام کو مشکلات کا درپیش ہونگی لہذا پل کو فوری طور پر ٹریفک کیلئے کھولا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *