|

وقتِ اشاعت :   April 10 – 2025

کوئٹہ: آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے اپنی بلوچستان صوبائی کمیٹی کااعلان کردیا ہے،

نوٹیفیکیشن کے مطابق وسیم احمد (روزنامہ عوام) بلوچستان صوبائی کمیٹی کے چیئرمین اور عارف بلوچ (روزنامہ بلوچستان ایکسپریس ) وائس چیئرمین ہوں گے،

جبکہ صوبائی کمیٹی کے ارکان میں جاوید احمد(روزنامہ اعتماد)، محمدانور ناصر(بلوچستان نیوز)، محمد حیدر امین (بلوچستان ٹائمز )، انور ساجدی (روزنامہ انتخاب)، ریاض الحسن قاضی(روزنامہ جنگ)، سید ممتاز شاہ (روزنامہ مشرق)، نعیم صادق (روزنامہ شال)، ظفر بلوچ (روزنامہ پبلک) شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *