|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوئٹہ: کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل کوسیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جیکب آبادریلوے اسٹیشن روک لیا گیا شدید گرمی میں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ریلوے حکام کے مطابق اتوار کو کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل ساڑھے 12بجے جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پہنچی ٹرین کو سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے بولان میل کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا بولان میل میں 150سے زائد مسافر سوار تھے جنہیں شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *