کوئٹہ: بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد اسحاق نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تین ہفتوں کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
Leave a Reply