|

وقتِ اشاعت :   15 hours پہلے

تربت: سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں ایف سی گاڑی کے قریب زوردار دھماکہ اور فائرنگ،

اطلاعات کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں گزشتہ رات ایف سی گاڑی کے قریب ایک زوردار دہماکہ سنا گیا جس کی گونج سے شہر لرز اٹھا۔

دہماکہ کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

پولیس نے دہماکہ کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ دہماکہ تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *