|

وقتِ اشاعت :   17 hours پہلے

ماسکو: روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقے کْرسک کو مکمل آزاد کرا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرین کے زیر قبضہ آخری علاقے گورنال میں بھی تمام حملہ آور یونٹ اور خصوصی دستوں کو شکست دیدی گئی ہے۔

اس کے علاوہ روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقے کْرسک کو مکمل آزاد کرا لیا ہے، کْرسک ریجن پر یوکرینی فوج نے اگست میں قبضہ کیا تھا جبکہ اسے چھڑانے کی کارروائی 6 مارچ کو شروع کی گئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 1100 کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے میں شمالی کوریا کی فوج کے دستوں نے بھی اہم کردار ادا کیا۔روسی میڈیا کے مطابق محاذ جنگ پر ہلاک اور زخمی یوکرینی فوجیوں کی تعداد 76 ہزار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *