یمن میں امریکی طیاروں نے جیل پر بم گرادیئے، 68 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں زیادہ تعداد افریقی تارکین وطن کی ہے۔
امریکا نے یمن میں ادارہ ادارہ برائے مہاجرین کے زیر انتظام تارکین وطن کی جیل پر بمباری کردی، عمارت کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا، واقعے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
حوثی حکام کے مطابق واقعے میں اب تک ملبے سے 68 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں، 47 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر افریقی تارکین وطن ہیں۔
حکام نے کہا کہ بمباری کی زد میں آنے والی جیل کا انتظام عالمی ادارہ برائے مہاجرین کے پاس تھا۔
Leave a Reply