|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

قلات:  منگچر کے علاقے کوٹ لانگو لیویز چوکی پر مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جان بحق ہوگیا

منگچر لیویز کے مطابق گزشتہ روز لیویز چوکی کوٹ لانگو پر معمور لیویز اہلکاروں پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار حق نواز ولد لعل محمد قوم لانگو موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ مسلح افراد موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب کامیاب ہوگئیمزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *