کوئٹہ” کوئٹہ میں سردار بہادر خان یونیورسٹی کے ملازمین نے خود سوزی کی کوشش کی۔سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے دو ملازمین نے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کرنے کی کوشش کی تاہم ساتھی ملازمین نے بچا لیا ۔
ملازمین بقایات جات کی عدم ادائیگی اور پروموشن نہ ملنے پر مایوس تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث جینا مشکل ہو چکا ہے ۔
یونیورسٹی انتظامیہ مسلسل نظر انداز کر رہی ہے ،ہماریمطالبات پر توجہ دی جائے۔
Leave a Reply