|

وقتِ اشاعت :   12 hours پہلے

کوئٹہ :  گڈانی کے علاقے میں بیلہ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی

جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گڈانی سے بیلہ جانے والی تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی

جس کے نتیجے میں 12 افرا زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *