|

وقتِ اشاعت :   14 hours پہلے

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن۔40 افراد گرفتار،40 افراد جیل منتقل، ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں انسداد تجاوزات کے خلاف سخت اپریش۔

ضلعی انتظامیہ کے ٹیموں مے نواں کلی،عالمو چوک، گل محمد کلی روڈ، لیاقت بازار اور مسجد روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کی۔

اس دوران سڑک پر تجاوزات کرنے والے 40 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیے۔

ضلعی انتظامیہ نے نواں کلی، ائرپورٹ روڈ اور مین بازار میں ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بحال کردیے۔

ضلعی انتظامیہ روزانہ کے بنیاد پر ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں کریگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *