کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اذان کی آواز نہ آنے پر ارکان کا اعتراض ،
پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران عصر کی اذان ہوئی تاہم اس دوران اسمبلی کے اسپیکر ز میں سے اذان کی آواز سنائی نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کرواتے ہوئے اسپیکرز کو درست کروانے کا مطالبہ کیا ۔
Leave a Reply