|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ آج ایران پر حملوں کا اب تک کا سب سے شدید دن ہوگا۔

پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا کہ ایران اس جنگ میں ’بری طرح ہار رہا ہے‘ اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کی تعداد بھی کم ترین سطح پر رہی ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *